نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر)سڑک کے ذریعے نقل و حمل اور قومی شاہراہ کی وزارت نے مکمل لاک ڈاون کے دوران ضروری اشیا کی ڈھلائی کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کے لیے قومی شاہراہوں پر ڈھابوں اور مرمت مراکز کی فہرست اور ٹول نمبر اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ وزارت نے پیر کو بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: بھارت
لاک ڈاون: 12سالہ بچی گھر پہنچنے کے لئے100 کلو میٹر پیدل نہیں چل پائی ،گھر پہنچنے سے پہلے موت
تلنگانہ (ساوتھ ایشین وائر)ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈان نے کئی لوگوں کے لیے پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں۔ غریب اور مزدور طبقہ اس لاک ڈاون کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہے اور وہ کورونا انفیکشن سے تو نہیں، لیکن بھوک اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہلاکت کے دہانے مزید پڑھیں
سی اے اے مخالف مظاہرے میں خاتون کی موت
اترپردیس کے دارالحکومت لکھنو کے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 52 دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کے دوران بارش میں بھیگنے کی وجہ سے فریدہ نامی خاتون کی موت ہوگئی۔ لکھنو میں بے موسم بارش اور ژالہ باری نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ ریاست کے دارالحکومت لکھنو کے مزید پڑھیں
مدھیہ پردیش: دسویں جماعت کے امتحانی پرچے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد کشمیر تسلیم کر لیاگیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دسویں کلاس (سائنس )کے ایک امتحانی سوالنامے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو دو بار آزاد کشمیر لکھ دیاگیا۔ یہ اصطلاح مدھیہ پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (ایم پی بی ایس ای)کے کلاس 10 کے سوشل سائنس کے پرچے میں سامنے آئی۔امتحانی پرچے میں ایک سوال میں طلبا سے ہندوستان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم فوج کو دے دیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں فوج کو سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم اورنائٹ ویژن سسٹم فراہم کیا گیا ہے۔ ایک بھارتی ٹیکنالوجی کمپنی ٹونبو امیجنگ کا بنایا گیا نائٹ ویژن سسٹم سرجیکل سٹرائیکس کے دوران مرکزی نظام کی رہنمائی کرتا ہے۔ٹونبو کے بنائے گئے امیجنگ سینسر فوجیوں کی نگاہ ہیں ، جس میں مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں
ایک مدرسہ جہاں سنسکرت پڑھائی جاتی ہے
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ھری دوار کے جوالا پور میں واقع مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ ایک ایسا مدرسہ ہے جہاں گذشتہ پانچ برسوں سے سنسکرت پڑھائی جا رہی ہے، اور بچے بھی بڑی خوشی اور دلجمعی کے ساتھ اس زبان کو سیکھ رہے ہیں۔ دارالعلوم رشیدیہ میں محمد ساجد گزشتہ 5 برسوں سے طلبا کو سنسکرت مزید پڑھیں
ٹی بی کے مرض میں بھارت دنیا میں سرفہرست
صحت کے معیار کے لحاظ سے بھارت دنیا میں145 ویں نمبر پر ہے نئی دہلی(ساؤتھ ایشین وائر): بھارت میں تپ دق (ٹی بی)سے مرنے والی تعداد دنیا کا تین چوتھائی حصہ ہے، جبکہ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر برس ایک کروڑ افراد ٹی بی سے متاثر ہوتے ہیں۔گزشتہ برس تقریبا 15 لاکھ مزید پڑھیں
کینیڈا میں 18 جبکہ بھارتی لوک سبھا میں صرف 13 سکھ ممبران پارلیمنٹ ہیں
اونٹاریو (ساؤتھ ایشین وائر): کینیڈا کے شہریوں نے انتخابات میں اس بار پارلیمنٹ میں 18 سکھوں کو منتخب کیا ہے۔ 2014 کے انتخابات میں بھی یہ تعداد اتنی ہی تھی۔ اونٹاریو میں10 ، برٹش کولمبیا میں4 ، البرٹا میں3اور کیوبیک میں1،اس طرح کل18 سکھ ارکان پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ ان میں سے 13 کا تعلق لبرل مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے نوجوانوں نے اپنے پیشے تبدیل کر لئے
سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن ، نامساعد حالات اور غیر یقینی صورتحال نے سینکڑوں نوجوانوں کو روزی کمانے کے لئے اپنے دیرینہ پیشوں سے کنارہ کشی کرکے دوسرے پیشے اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق کشمیر وادی میں گزشتہ اڑھائی ماہ مزید پڑھیں
بھارت کاتعلیمی نظام :دنیا کی تین سو ٹاپ یونیورسٹیوں میں بھارت کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں
گزشتہ سال بھارتی طلبا نے بیرون ممالک کی اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے 280 کروڑ امریکی ڈالر خرچ کیے نئی دہلی (ساؤتھ ایشین وائر): لندن کے ٹائمز ہائر ایجوکیشن میگزین نے اپنے سروے میں دنیا کی تین سو ممتاز ترین یونیورسٹیوں کی ایک فہرست شائع کی۔ جس کا خاص پہلو یہ رہا کہ اس مزید پڑھیں