
سپریم کورٹ نے بچوں اور بڑوں میں موٹاپا کہ بڑھتے مسائل کے درمیان جَنک فوڈ کے پیکٹ پر سامنے کی جانب وارننگل لیبل لگانے کے معاملےمیں مرکزی حکومت کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ لوگوں کی صحت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ بنچ نے کہا مزید پڑھیں




