بھارت: ہسپتال میں جنسی زیادتی کی شکار کووڈ مریضہ کی موت

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال میموریل ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر (بی ایم ایچ آر سی)کے حکام نے جنسی زیادتی کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی ایک کووڈ مریضہ کی موت کے واقعے اور ملزم کی گرفتاری کے تقریباً ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے بعد اب جا کر اس انسانیت سوز واقعے مزید پڑھیں

اناو کے بعد کانپور میں بھی دریا میں سیکڑوں لاشیں کی تدفین

کانپور(القمرآن لائن)گھاٹ پر تو لاشوں کی آخری رسومات ہوتی آئی ہیں لیکن پہلی بار گنگا کے کنارے اور بیچ میں لاشوں کو دفنانے کا قصہ سامنے آیا ہے۔ ریاست اترپردیش میں اناو کے بکسر گھاٹ کی طرح ہی کانپور کے شیوراج پور کا کھیریشور گھاٹ بھی سینکڑوں لاشوں سے بھرا پڑا ہے۔ تقریبا تین سو مزید پڑھیں

کووڈ قہرمیں سینٹرل وسٹا مودی کے لیے ترجیحی پروجیکٹ

افتخار گیلانی کیا تاریخ  اب پھرسے دہرا ئی جائےگی؟ کیا واقعی نریندر مودی کے آخری دن قریب آرہے ہیں؟ کیا ان کو ان کے نئے تعمیر کردہ عالیشان وزیر اعظم ہاؤ س میں رہنا نصیب ہوگا؟ یہ وقت ہی بتائے گا۔ کورونا وائرس کی دوسری خوفناک لہر سے نپٹنے میں ہنوز ناکامی اور مغربی بنگال مزید پڑھیں

بھارت: ایک طرف کورونا دوسری طرف لوٹ کھسوٹ کا بازار

بھارت میں ایسے وقت جب کہ ہر کوئی کورونا کے قہر سے پریشان ہے، کچھ لوگوں نے اسے پیسے کمانے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ دواؤں سے لے کر انجکشن تک اور ایمبولنس سے لے کر آخری رسومات ادا کرنے تک ہر جگہ لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ دوائیں اور آکسیجن گھر پر سپلائی مزید پڑھیں

پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز مسترد، مودی پرتنقید

بھارتی حکومت کی طرف سے مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی کی پاکستان سے آکسیجن درآمد کرنے کی تجویز کو مسترد کیے جانے پر پاکستان اور بھارت میں کئی حلقوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی پنجاب کے وزیر اعلی امرندر سنگھ کی طرف سے بھارتی سرکار سے یہ درخواست کی گئی تھی کہ اسے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا :ایک سال میں 100 سے زائد صحافی ہلاک

بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔  کورونا وائرس سے یومیہ دو صحافیوں کی اموات رپورٹ ہورہی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پچاس سے زیادہ صحافی کورونا کے باعث جان سے گئے۔ نئی دلی میں کی گئی تحقیق کے اعداد و مزید پڑھیں

انڈیا میں کورونا کی صورتحال ابتر،ریٹائرڈ فوجی ڈاکٹرز کو ڈیوٹی پر بلانے کا فیصلہ

انڈیا نے کورونا وائرس کی ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر سابق فوجی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈیا میں ریکارڈ کیسز اور ہلاکتوں کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ زور بھی پکڑنے لگا ہے۔ خبر رساں ادارےالقمرآن لائن نے انڈین وزارت دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

گنگا میں درجنوں تیرتی لاشوں کا سچ ؟

ریاست بہار کے ضلع بکسر میں درجنوں لاشیں گنگا ندی میں تیرتی دکھائی دی تھیں، جس کے بعد لوگوں میں خوف و تعجب کی لہر تھی۔ بکسر انتظامیہ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ لاش اتر پردیش سے بہہ کر آئی ہیں، جن میں خاص طور سے غازی پور کا ذکر کیا تھا۔ القمرآن مزید پڑھیں

یوپی: انتظامیہ کی نااہلی اور بد انتظامی

کئی شہروں کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹربیکار پڑے ہیں بھارت میں کووڈ 19 کی دوسری لہر میں، جہاں جگہ جگہ سے ہر روز آکسیجن و وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کی جان جانے کی خبریں رہی ہیں، وہیں یو پی کے بلیا ضلع میں کووڈ اسپتال میں18وینٹی لیٹر بیکار رکھے پڑے ہیں مزید پڑھیں