اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی، قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
تینوں نے پارلیمنٹ کو کھلونا بنایا، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور نیب پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے عوام سے من و سلویٰ کے وعدے کر کے ایک وقت کی دال روٹی تک چھین لی، حکمران ٹرائیکا کی ناکامی اور نااہلی پوری قوم پر عیاں ہو گئی، تینوں کا عرصہ اقتدار تعمیر کی بجائے مزید پڑھیں
نیا چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں، عمران خان
لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی ،لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں آرمی چیف سے بات کرنا چاہتا ہوں ، کبھی نہ آرمی چیف کو مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان
وادر:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج بلوچستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط: درجنوں اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے قرض حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 3 درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کے لیے پاکستان نے ایک مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر نے عمران خان کی ملاقات کی خواہش رد کردی
کراچی/اسلام آباد: فواد چوہدری کے اس دعوے کے باوجود کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات نہیں چاہتے، اینکر پرسن نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا جسے مسترد کردیا گیا۔ نجی مزید پڑھیں
ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک ہی روز ہونے چاہئیں،سراج الحق
لاہور: امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جزوی انتخابات سے مزید انتشار پھیلے گا اور عدم استحکام بڑھے گا، ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک مزید پڑھیں
حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، مزید انتشار پھیلے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق قومی انتخابات پر 72ارب روپے خرچ آتا ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ جزوی انتخابات سے قومی خزانہ پر بوجھ ناقابل برداشت مزید پڑھیں
سیاست کو کرکٹ سمجھنے والے عمران خان نے ملکی معیشت کو دلدل میں پھنسایا، آصف زرداری
وہاڑی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی سیاست کو ون ڈے کرکٹ سمجھ کر رہا ہے، پاگل خان نے پاکستان کا خانہ خراب کردیا،عمران خان وہیں جاناچاہتا ہے جہاں سے نکالا گیا۔ منگل کے روز وہاڑی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں
لاہورہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرا ر
لاہور:ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔منگل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواستوں پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں عمران خان مزید پڑھیں