کراچی:میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کے الزامات کے بعد جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، کراچی میں تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
جماعت اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرلی
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت کی طرف جارہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں 25 فیصد ٹرن آٹ رہا ہے، کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی:سراج الحق نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی
کراچی: جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور رد و بدل پر اپنے تحفظات سامنے رکھتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج مزید پڑھیں
ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں،حتمی طور پر 90 سے زائد یوسیز ہمارے پاس ہیں اور ہمارے لوگ مزید نتائج لینے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا ایک گھنٹے میں نتائج فراہم نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پریزائڈنگ آفیسر نے اگلے ایک گھنٹے میں فارم11اور 12 فراہم نہ دکیے گئے تو شہر بھر میں یا پھر الیکشن آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ ادارہ نور حق میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ پریزیڈنگ آفیسر جب مزید پڑھیں
ہماری فتح کے راستے روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہےکہ فتح تو اسی وقت ہوگئی تھی جب جن لوگوں کو پتا تھا کہ ہار جائیں گے وہ بھاگ گئے تھے،ہم آگے بڑھے ہیں ڈھائی سال سے الیکشن کو نہ ہونے دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلز مزید پڑھیں
کراچی والے گھر سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں،حافظ نعیم الرحمان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پولنگ سٹیشن ایلیمنٹری گورنمنٹ گرلز سکول میں ووٹ کاسٹ کیا، حافظ نعیم یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹائون سے چیئرمین کے امیدوار ہیں۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت مزید پڑھیں
جماعتِ اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے یوسی8 الفلاح بلاک اے نارتھ ناظم آباد علیمیہ اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے جماعت اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی کہ جماعت اسلامی زور نہ لگاتی تو آج انتخابات نہ ہوتے ،سندھ میں ایم کیو ایم مزید پڑھیں
گورنر کادستخط کرنے سے انکار، 48 گھنٹے پورے ہونے پرپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل
لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کےپرویز الٰہی کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط نہ کرنے کے باوجود 48 گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر ازخود تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق12 جنوری 2023ء کو وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے مزید پڑھیں
عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیرترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے گھروں سے ضرور نکلیں،حافظ نعیم الرحمن
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ہفتے کو رات گئے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر آج ترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے گھروں سے ضرور نکلیں،متحدہ انتخابات سے فرار ہونے کے بجائے اس میں حصہ لے تاکہ یہ مزید پڑھیں