بجلی کا نظام مکمل بحال ، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی،وزیرِ توانائی

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی، ملک کا ترسیلی نظام محفوظ رہا ہے، بجلی کے کارخانے چلانے کے لیے وافر مقدار میں تیل موجود ہے، تکنیکی خرابی کا ابھی پتا نہیں چل سکا ،تفتیش مزید پڑھیں

عمران خان کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری چیلنج کرنے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نگراں وزیر اعلیٰ تقرری نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا۔نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کےخلاف عدالت میں جارہے ہیں، کل منگل کو لاہور ، بدھ کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے۔جبکہ ملک مزید پڑھیں

عمران خان کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری چیلنج کرنے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نگراں وزیر اعلیٰ تقرری نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا۔نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کےخلاف عدالت میں جارہے ہیں، کل منگل کو لاہور ، بدھ کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے۔جبکہ ملک مزید پڑھیں

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے وزیرآباد واقعے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی تحقیقات اب دوبارہ ہوں گی، پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کے اختلافات اور تنازعات کے ساتھ ملزم نوید کے وکیل کے اعتراضات کے بعد مزید پڑھیں

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک بھرمیں بجلی کی فراہمی معطل

اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی ، ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاون ہو گیا جس کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ وزارت توانائی نے بیان میں کہا کہ ابتدائی مزید پڑھیں

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں چاروں ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکریٹری اور ڈی جی لا شریک ہوئے جبکہ سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں

سعودی عرب کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت پر سویڈش حکام سے مذمت

ریاض:سعودی وزارت خارجہ نے اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے باہر انتہائی دائیں بازو کے ایک سیاست دان کو قرآن کا نسخہ جلانے کی اجازت دینے پر سویڈش حکام کی شدید مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہاکہ وزارت خارجہ مزید پڑھیں

سو یڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل برداشت عمل ہے، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سو یڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی گھناؤنا اور ناقابل برداشت عمل ہے آزادی کی آڑمیں کسی بھی ایسے فعل کی اجازت نہیں دی جا سکتی وہاں قرآن پاک اور پوری دنیا میں مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا جائزہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔  نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پیر کو اہم مزید پڑھیں

حافظ نعیم کی ن لیگی صوبائی صدر سے ملاقات: شہر کی ترقی کیلیے پارٹیز کو متحد کرنے کاعزم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی  پاکستان  کے وفدنے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ سے ملاقات کی ، جس میں شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے تما م  پارٹیوں کو متحد کرنے کا عزم کیا گیا۔ ملاقات کے وقت جماعت اسلامی کے وفد مزید پڑھیں