کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (ایس ای ایف) کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) موڈ کے تحت ایک ہزار اسکولوں کے قیام کی اجازت دیدی ہے تاکہ اسکولوں سے باہر دولاکھ بچوں کو اسکولوں میں واپس لایا جاسکے۔ ترجمان کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
کراچی : گیس کی قلت پر ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی عدالت طلب
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے گیس کی قلت پر ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی کو طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گیس کی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار محمود اختر نقوی کا موقف تھا کہ گیس کی مزید پڑھیں
پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے حکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا مزید پڑھیں

خواجہ آصف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 22 جنوری مزید پڑھیں
حکومت کا مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج سے روکنے کے لیے مشاورت مکمل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹاسک مزید پڑھیں
ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے عبدالغنی مزید پڑھیں
کوئی شہری لاپتا ہوا تو علاقے کے ایس ایس پی پر مقدمہ ہوگا ، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو معاملے پر جے آئی ٹی اجلاس طلب کرنے اور آئی جی سندھ کو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق معاملات مزید پڑھیں

کورونا : مزید 41 افراد جاں بحق ، 2 ہزار 408 افراد میں وائرس کی تشخیص
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 41 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 088 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے مزید پڑھیں