اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
پنجگور سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق
حب کے علاقے بیلہ میں کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا، بس تیز رفتار سے چلائی جا رہی تھی اور ڈرائیور اس پر قابو نہ پا سکا۔ ریسکیو مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آج سے وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان
وانا : وزیراعظم عمران خان نے آج سے وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی یہ جائز ڈیمانڈ ہے اس سے تعلیم کوبھی فروغ ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
نیب نے چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات بند کردیں
لاہور: قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: جعلی بنک اکاؤنٹس میں ایک اور بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنیکا ریفرنس دائر کیا مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر
اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سعودی عرب میں سفیر پاکستان کے عہدے پر تعینات راجہ علی اعجاز کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر تعینات کردیا ہے، راجہ علی اعجاز دو سال مزید پڑھیں
پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم آج تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اختلاف کی بڑی اتحادی جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) تحریک انصاف کے خلاف گزشتہ کئی برسوں سے مزید پڑھیں
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار
کراچی کے علاقے فیروز آباد کی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، مقابلے کے دوران 4 ملزم زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق کارروائی مددگار 15 پولیس کو ملنے والی اطلاعات پر مزید پڑھیں
پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدی گئی
اسلام آباد: پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے چار روز تک جاری رہنے والے مشاورتی اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سائنوفارم نامی چینی کمپنی کی ویکسین کی درآمد کی اجازت مزید پڑھیں