پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی اسی ایل کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے بنی گالا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ہونے مزید پڑھیں
اپوزیشن کا ملک بھر میں انتخابات کا مطالبہ
سینیٹ انتخابات میں متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت اور حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد اپوزیشن نے ملک بھر میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کو گزشتہ روز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے سیکورٹی ہٹا مزید پڑھیں
نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے
اسلام آباد: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو بتایا کہ نیب کراچی نے مزید پڑھیں
پی ایس ایل6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز121 رنز پر ڈھیر
کراچی : پی ایس ایل 6 افتتاحی میچ، کنگز کے بالرز کے سامنے کوئٹہ کے جنگجو پسپا ہوگئے، کپتان سرفرازکی اوپنر کھیلنے کی حکمت عملی ناکام ،پوری ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دفاعی چیمپین کراچی کنگز کو جیت کےلئے 122 رنز کا ہدف، قبل ازیں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ کو مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ 6 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ مزید پڑھیں
سبی : یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی
کوئٹہ: سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
شیخوپورہ : مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
شیخو پورہ: نیشنل فیڈ مل فیصل آباد روڑ پر مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مطابق شیخورہ کے علاقے نیشنل فیڈ مل فیصل آباد روڑ پر مسافروین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، تصادم کے نتیجے میں مزید پڑھیں
کراچی آج دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا
کراچی کی فضا آج انتہائی مضر صحت رہی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار217 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی اور یہ دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں مزید پڑھیں