اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈی ننس 2021ء جاری کردیا جس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی کی جانب سے جاری کردہ اس آرڈی ننس کا مقصد بچوں کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
بائیکاٹ کے باوجود ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع
سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ووٹ دوبارہ گننے کے عمل میں شامل ہونے کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل مزید پڑھیں
خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کواحتساب عدالت لاہورکے جج سجاد احمد نے آمدن سے زائد اثوں کے کیس کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں دونوں مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کا عید پر 10 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: ریلوے حکام نے لاک ڈاون اور ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن کی 10 عید ااسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو آج 7 مئی سے 12 مئی تک چلائی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے 10 عید اسپیشل اپ اور ڈاؤن کی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی: لیاری کے علاقے نیا آباد ماما ہوٹل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ کمسن لڑکے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بغدادی کے علاقے لیاری ماما ہوٹل شہزادہ خان منزل گلی نمبر 2 میر محمد روڈ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پولیس مزید پڑھیں
جمعہ کی چھٹی منسوخ ؛ سندھ میں آج تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے جمعہ کے لیے چھٹی منسوخ کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو کاروباری برادری ایس او پیز کے تحت کاروبار کرسکتی ہے تاہم مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی
کراچی: سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں
کوئٹہ : کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 6 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے جن کو نکالنے کے مزید پڑھیں