نوجوانوں کی شادی نہ کرانے والے والدین پر جرمانے کی تجویز

کراچی: سندھ میں 18 سال کے بالغ نوجوانوں کی لازمی شادی کرائی جائے ورنہ والدین پر جرمانہ عائد کیا جائے، ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے مسودہ قانون اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے دو مزید پڑھیں

پنوں عاقل : تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل: سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی تحصیل اسپتال جب مزید پڑھیں

پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان کو امریکی آن لائن شاپنگ پورٹل ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کا خیر مقدم

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے حکم پر نوازشریف کی 88 کنال اراضی نیلام

مانانوالہ / شیخو پورہ: احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں 88 کنال 4مرلے اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک شخص چوہدری محمد بوٹا نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑکے حساب سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

کراچی تیسرے روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں

کراچی: شہرقائد میں آج بھی شدید گرمی پڑے گی جب کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرہ عرب میں بننے والے طوفان کی وجہ سے کراچی کا موسم آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے مزید پڑھیں

ژوب ایئر پورٹ 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا

کوئٹہ: وفاقی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی اور بلوچستان حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ فعال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی فلائٹ مزید پڑھیں

کراچی: شدید گرمی کے بعد شہر کا موسم اچانک بدل گیا، کئی علاقوں میں بارش شروع

شہر قائد کراچی میں جاری شدید گرمی کے بعد اچانک شہر کا موسم بدل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بادلوں نے آگ برساتے سورج کی تپش کو کم کر دیا ہے۔ ایک ہفتے سے پریشان شہریوں کے اب بادل آنے سے چہروں پر اطمینان آ گیا ہے۔ دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مزید پڑھیں

حکومت کا پیر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو کل سے بحال کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری تک بڑھنے کا خدشہ

کراچی: ماہرین طب نے کہا ہے کہ سمندر میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے کراچی میں 3 دن تک گرم ترین موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کراچی میں مزید پڑھیں