اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو زبردستی زمین حاصل کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں زمین کی ایکوائر کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
بجٹ 22-2021؛ سندھ حکومت کا ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب کی رقم رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ میں نئے مالی سال کا بجٹ 15جون کو پیش کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی بجٹ تیاریاں جاری ہیں، اور نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائے گا۔ ذرائع سندھ حکومت نے بتایا ہے کہ نئے مالی سال میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مزید پڑھیں
ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں مزید 26 ارب روپے کی کمی
اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4717 ارب روپے سے کم کرکے 4691 ارب روپے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کے ہدف پر پھر سے نظر ثانی کرتے ہوئے مزید 26 ارب روپے کی کمی کردی ہے، مزید پڑھیں
نئے مالی سال کیلئے 8.5 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: حکومت نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس میں تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2020-21ء کے لیے 8 ہزار مزید پڑھیں
خاران : فورسز کے آپریشن میں 2دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید
خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک جوان شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں ہلمرگ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں
نئے مالی سال کیلئے 8.5 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا ہی تھا کہ اپوزیشن اراکین مزید پڑھیں
2021-22 کے بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار میں آئے تو معیشت مزید پڑھیں
روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر پابندی اٹھالی
کراچی: روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر 11 جون 2021 سے پابندی اٹھا لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس کے پلانٹ پروٹیکشن کے ادارے روزل خوزنادز ورنے اپنے خط میں وزارت نیشنل فورڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ماتحت ادارے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد سہیل شہزاد کو مزید پڑھیں
نیب نے خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی
اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف وائٹ کالرکرائمزکے میگا کرپشن مقدمات کوانجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کا موجودہ ڈھانچہ معطل
حیدرآباد: سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد کے جسٹس ذوالفقار احمد خان اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن ایکٹ1989کو آئین، چیئرمین اور ممبران کی تقرری کے رولز2017کو سندھ گورنمنٹ رولز آف بزنس1986 اور سندھ پبلک سروس کمیشن فنکشنز)رولز 1990کو سندھ پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1989کے خلاف قرار مزید پڑھیں