سندھ ہائی کورٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کا موجودہ ڈھانچہ معطل

حیدرآباد: سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد کے جسٹس ذوالفقار احمد خان اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن ایکٹ1989کو آئین، چیئرمین اور ممبران کی تقرری کے رولز2017کو سندھ گورنمنٹ رولز آف بزنس1986 اور سندھ پبلک سروس کمیشن فنکشنز)رولز 1990کو سندھ پبلک سروس کمیشن ایکٹ 1989کے خلاف قرار مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، کوالیفائر اور ایلیمنٹر 1 سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آیا۔ جہاں بازار میں دستی بم پھٹنے سے تین بچےجاں بحق ہوگئے ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، سی پی پی اے نے 86 پیسے فی مزید پڑھیں

دسویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ،وزیرتعلیم

اسلام آباد: حکومت نے 10 ویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزارئے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت مزید پڑھیں

زیارت میں ایف سی پر حملہ، 4 اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: زیارت اور تربت میں ایف سی اہل کاروں پر حملوں کے دو مختلف واقعات میں 4 ایف سی کے اہلکار شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کا پہلا واقعہ زیارت کے علاقے پیر مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کیلئے 10 سال بعد کویت کے ویزے بحال

کویت سٹی: کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی، اس دو طرفہ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس دوطرفہ ملاقات میں پاکستان و کویت تعلقات سمیت باہمی مزید پڑھیں

ایل پی جی 20 روپے مہنگی، فی کلو قیمت 110 ہو گئی

لاہور: ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا کابینہ سے ایک اضافی وزیر نکالنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک اضافی وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئینی حد سے زیادہ وزراء لینے پر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ میں آئینی حد 16 کی بجائے 17 وزیر شامل مزید پڑھیں

حکومت کا فائزر کمپنی کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے فائزر کمپنی کی ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت حکام کے مطابق پاکستان فائزر سے ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز بذریعہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خریدے گا، حکام نے بتایا مزید پڑھیں