لاہور : شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد / لاہور: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کا مزید پڑھیں

سبی بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 5 جوان شہید

کوئٹہ: سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، جس میں 5 جوان شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادی گئیں جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی مزید پڑھیں

ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں، معاون خصوصی صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، 20 جون کے بعد مزید ویکسین آجائے گی تاہم ملک مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

رہنما نون لیگ اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو وفاقی تحیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 24 جون کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نون لیگی رہنما کو 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق حمزہ مزید پڑھیں

کوئٹہ : فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا )کی تشکیل کردہ ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ارسا کی جانب سے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل پر سخت تحفظات ہیں ، ارسا کی جانب سے پانی مزید پڑھیں

سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں مالی سال کے لیے سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

سندھ کے بجٹ میں کراچی کیلئے 8 ارب روپے مختص

کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کے لیے 8ارب روپے کے میگا پراجیکٹس سمیت سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجموعی طور پر 109ارب روپے مختص کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کراچی میں 39ارب 62کروڑ روپے کے منصوبے تعمیرکریگی، یہ منصوبے مزید پڑھیں

کوئٹہ : فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ مزید پڑھیں