وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست بھی تیار کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

پندرہ سیاسی جماعتوں کی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک کو مسائلستان بنادیا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 15 سیاسی جماعتوں کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مل کر پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے ضلعی ذمے داران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے ملک لوٹنے والے مرکز اور صوبائی حکومتوں میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا توشہ خانہ کیس آئندہ ماہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق دو ایک جیسی درخواستوں پر آئندہ ماہ دوبارہ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں فل بنچ میں جسٹس عابد عزیز مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں، زرداری اور نواز شریف مجھ سے خوفزدہ ہیں، حکومت الیکشن کو 2023ء سے آگے لے جانے کی خواہشمند ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کی تحقیقات،( ن) لیگ گوجرانوالا کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے( ن) لیگ گوجرانوالا کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق (ن )لیگ گوجرانوالا کے سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کی حراست کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، آئی ٹین میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید ،5زخمی،حملہ آور بھی ہلاک

اسلام آبا:داسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھما کے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے،جبکہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق سیکٹرآئی ٹین فور کی گلی نمبر31 کے باہر پولیس نے ٹیکسی روکی جس کی تلاشی لینے کے دوران دھماکا ہوا،دھماکے میں ایک مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہو گئے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی،شہباز گِل کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات جاری نہ کریں، اسمبلی کل تحلیل نہیں ہوسکتی، اسپیکر

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات نہ دیں، صوبائی اسمبلی کل تحلیل نہیں ہو سکتی، یہ معاملہ جنوری تک جا سکتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے احاطے میں ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے گورنر کو جوابی خط میں لکھا مزید پڑھیں

افغانستان پر واضح کردیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو

واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہا افغانستان کو بتا دیا کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،پاکستان میں انتخابات وقت پر ہی ہوں گے، عمران خان اس لیے قبل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سے کہیں کہ اسمبلی توڑنے سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں،وزیرداخلہ

لاہور:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر کا فرض ہے کہ وزیراعلیٰ سے کہیں کہ اسمبلی توڑنے سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں،وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی گورنر کی جانب سے جاری ہونا چاہیے،نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیلئے بھی گورنر پنجاب کو شیڈول ساتھ دینا ہوگا۔ جمعرات کے روزلاہور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں