کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان لینڈ ریونیو افسر کو 7 سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر سندھ ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
جماعت اسلامی کے رکن کا عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار
جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم کو آج اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا، میں اپنی جماعت کی پالیسی پر عمل کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا عبدالاکبر چترالی مزید پڑھیں
وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
وزیراعظم کے الزام پر الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعظم کے الیکشن کمیشن سے متعلق بیان پر خصوصی اجلاس جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا بیان دیا تھا جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیراعظم کے الیکشن مزید پڑھیں
لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس 2 سال بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ پہلی پرواز پی کے 650 مزید پڑھیں
سلیم مانڈوی والا پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہل ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت تمام ملزمان پر 16 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کو سمجھنے کے سینیٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا اسے سمجھنا ضروری ہے۔ سینیٹ میں گذشتہ تیس چالیس سال سے پیسہ چلتا ہے۔ مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت دیر ہوگئی اس حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کے چیلنج کو تسلیم کیا، عمران خان نے کہا تھا کے اسلام مزید پڑھیں
اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا
لاہور: پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے محکمے پر مالی بوجھ کم کرنے اور اسے خسارے سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ میکینکل “ کیرج “ کے مزید پڑھیں