ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس 2 سال بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ پہلی پرواز پی کے 650 لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئی۔ پی آئی اے عملے نے مسافروں کو الوداع کیا اور پروازوں کی بحالی پر لاہور ائر پورٹ پر کیک کاٹا گیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ ہفتہ وار پروازیں بروز پیر، بدھ اور جمعہ کو آپریٹ کی جائیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں