ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجگور سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

حب کے علاقے بیلہ میں کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا، بس تیز رفتار سے چلائی جا رہی تھی اور ڈرائیور اس پر قابو نہ پا سکا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو لیویز اہلکارں سمیت 2 بچے ایک خاتون اور 3 مرد شامل ہیں جب کہ حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں