کراچی(اسپورٹس ڈیسک) کراچی پریمیئر لیگ ایدھی کپ کے لیے ٹیموں کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائل کے دوسرے روز کراچی کے مختلف علاقوںسے مزید 800 کرکٹرز نے ٹرائل میں حصہ لیا کسٹم کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ پر بیٹنگ، بولنگ، وکٹ کیپنگ کے شعبے میں سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھا۔ سلیکٹرز سعید آزاد، ساجد علی، عتیق الرحمان، اطہر لئیق اور محمد نسیم نے ٹرائل کو سپروائز کیا، ایونٹ ہیڈ توفیق ترمذی کے مطاق جمعہ کو ٹرائل کا آخری دن ہوگا منتخب کھلاڑیوں کو ڈرافٹنگ کے ذریعے ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
