ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کو توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم ہو چکا ہے کہ اسے سزا ہونی والی ہے ،مریم نواز کو تا حیات نا اہل ہوتا دیکھ رہا ہوں،ملک کو اندرونی طور پر توڑنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کیا جا رہا ہے ،نواز شریف ملکی سلامتی کے خلاف کھیل رہا ہے،ایل این جی کا مقدمہ نیب کے سامنے خود پیش کروں گا ،چھوٹے چھوٹے چوروں کی بجائے اب بڑی مچھلیوں کو جیلوں میں جانا چاہئے ،نواز شریف نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو اجمل قصاب کا پتا دیا ،جو شخص عدلیہ اور فوج کے اداروں کی توہین کرے وہ غدار ہے ، پاناما کیس میں ساتھ دینے پر عمران خان کا ساری زندگی مشکور رہوں گا ،ایک وقت میں مسلم لیگ ن کے 40اراکین پارٹی چھوڑ نے کے لئے تیار تھے مگر ان کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹرین مس ہوگئی ، جمائما دستاویزات فراہم نہ کرتی تو عمران خان کا حال بھی جہانگیر ترین جیسا ہوتا،ذاتیات پر حملے کرنا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں