ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی ’’سپر مین‘‘ بن گئے ‘ ناقابلِ یقین کیچ سے شائقین حیران

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر امین چھکا مارنا چاہتا تھا
شاہد آفریدی نے بائونڈری کے قریب گیند کو پکڑلیا
دبئی( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن انتہائی جوش و خرو ش سے جاری ہے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیا ن کھیلے گئے میچ میں شاہد آفریدی نے عمرامین کا حیران کن کیچ پکڑ کر شائقین کو حیران کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عمر امین نے چھکے کیلئے گیند کو بائونڈری پر پھینکنے کیلئے شاٹ کھیلی اوروہ کسی حد تک کامیاب بھی ہوگئے آفریدی نے ہاتھ بڑھا کر بھاگتے ہوئے بائونڈری کے اندر سے گیند کو پکڑا اور فوری ہوا میں باہر کی طرف اچھالا اور دوڑ کر بائونڈری سے باہر آئے اور دوبارہ گیند کو اپنی گرفت میں لے لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں