ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20کرکٹ میں شین واٹسن نے وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرلی

دبئی( اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شین واٹسن کی200 وکٹیں مکمل ہوگئی۔ کراچی کنگز کی اننگز کے آخری اوور میں آسٹریلوی آل رائونڈر نے پہلی گیند پر آفریدی کو بولڈ کرنے کے بعد دوسری پر محمد عرفان کو اعمر امین کا کیچ کرواکر وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والے23 ویں بولر کے طورپر اپنا نام درج کروایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں