ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کیر پورٹ کے مطابق عمران خان 31 اگست کو سندھ کا دورہ کریں گے اورعمر کورٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جلسہ سے شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ جلسے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا، وزیراعظم ہندو کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے، عمرکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسہ کا اہتمام ارکان اسمبلی جے پرکاش اور رمیش کمار کی جانب سے کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں