ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے کی بجلی چوری پکڑی گئی، حیران کن خبر

لیسکو مطابق راحیلہ خادم حسین کی لاریکس کالونی مغلپورہ میں واقع رہائشگاہ پر بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔

لیسکو چیف مجاہد پرویز چٹھہ کی ہدایت پر ایسٹرن سرکل کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر محمد رشید چوہدری کی نگرانی میں انگوری باغ سب ڈویژن میں رات گئے کارروائی کی گئی۔

ابتدائی اندازے کے مطابق خاتون رکن اسمبلی نے 5 لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری کی ہے۔ایس ای ایسٹرن سرکل محمد رشید چوہدری کے مطابق خاتون رکن اسمبلی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلیے استغاثہ تھانہ مغلپورہ میں جمع کروادیا ہے۔ لیسکو چیف کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف بلاامتیا ز آپریشن کر رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں