ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’’لیومیتھارفن‘‘ ملے کھانسی کے سیرپ کی پروڈکشن روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی رجسٹریشن بورڈ نے ریکو فارماکل کمپنی کے (لیومیتھارفن) ملا کھانسی کی سیرپ ٹائنوکی پروڈکشن فوری طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ( لیومیتھارفن) کی آمیزش سے کھانسی کی شربت بنا نے والے تمام ادویہ ساز کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ مضر صحت اجزا کی آمیزش کا جائزہ لینے کیلیے مطلوبہ سہولیات کا بندوبست کرے، اگر کوئی بھی ادویہ ساز کمپنی مطلوبہ ٹیسٹنگ سہولیات کا بندوبست نہ کرسکی تو اس کی پروڈکشن بند کر دی جائے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں