ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میشا شفیع کیس کی سماعت علی ظفر غصے میں آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت میں اداکار علی ظفر، میشا شفیع کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ میشا شفیع کے وکلا کو علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے طلب کر لیا گیا۔ علی ظفر نے میڈیا کو بتایا کہ میں جرح کے لیے بیرون ملک سے آیا، میشا شفیع کے وکیل نے بتایا کہ میں نے علی ظفر کو صبح ہی منع کر دیا تھا کہ آپ نہ آئیں۔ عدالت میں علی ظفر غصہ میں آگئے ان کا کہنا تھا کہ پھر تاریخ پر تاریخ دی جارہی ہے میرے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے، مگر عدالت نے پھر 19 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں