ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے الیکٹرک کارکردگی میں سب سے آگے ہے، نیپرا

 اسلام آباد: نیپرا رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ2018جاری کردی جس کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کم کرنے میں کے الیکٹرک کی کارکردگی سب سے بہتر رہی۔

نیپراکی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کے لیے پرعزم ہے اور نجکاری سے شعبے میں سرمایہ کاری کوفروغ اور کمپنیز کو مالی طور پرخودکفیل بنانے میں مدد ملے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں