ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا اعلان

کراچی: صوبے بھر میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگز کے پر پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے بائیو ڈی گریڈیبل پلاسٹک بیگز سندھ میں مکمل طور پر بند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پلاسٹک کی تھیلیاں تیار کرنے والوں نے بھی پابندی کی حمایت کی ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں