ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا کے وزیر اعظم بھی ہوگئے عمران خان کے دیوانے، تقریر سے متاثر ہوکر بہت بڑا فیصلہ کر لیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے فیصلہ کن انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’ ہم اگلے 10 سال میں 2 ارب درخت اگائیں گے، بات ختم، بس اتنا ہی ٹویٹ تھا۔‘

خیال رہے کہ جسٹن ٹروڈو کا یہ ٹویٹ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے فوری بعد سامنے آیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے پاکستان میں جاری سونامی منصوبے سے متاثر ہو کر یہ ٹویٹ کیا ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی سے تقریر کے ابتدائی حصے سے متاثر ہو کر کیا ہے یا کسی اور وجہ سے کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں