ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیر کے سفیر، امت مسلمہ کے وکیل، خوش آمدید، ویلکم ہوم پرائمنسٹر ٹاپ ٹرینڈ

ویلکم ہوم پرائمنسٹر ٹاپ ٹرینڈ
سوشل میڈیا پر صارفین نے عمران خان کو زبردست انداز سے خوش آمدید کہا اور لکھا کہ کشمیر کے سفیر، امت مسلمہ کے وکیل، خوش آمدید۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی آواز بننے والے وزیراعظم عمران خان کو وطن واپسی پر سوشل میڈیا پر بھی زبرد ست خراج تحسین پیش کیا گیا، ویلکم ہوم پرائمنسٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

عمران خان کی محبت ہر پاکستانی کے دل میں بستی ہے۔

وزیراعظم نے فاشسٹ مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔

وزیراعظم کی تقریر سے کشمیریوں کو احساس ہوا کہ ہم اکیلے نہیں ہیں۔

عمران خان خان ہمارے ہیرو ہیں، ان کے خطاب نے سر فخر سے بلند کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں