سری نگر،یکم اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں تین نوجوانوں کی شہادت کے بعد ، سیکیورٹی فورسز نے منگل کو ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق ایک آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے نوجوان کو شہید کیا۔ فوری طور پر نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ علاقے میں تلاشی کا سلسلہ آخری خبریں آنے تک جاری ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments