ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میچ کے دوران فلڈ لائٹس بند ہو گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میچ کے دوران فلڈ لائٹس خرابی کے باعث بند ہوگئیں جس کے باعث 25 منٹ تک میچ متاثر رہا۔ اطلاعات کے مطابق فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور خراب ہوا جس کے باعث گرائونڈ میں روشنی کم ہوگئی اور میچ روکنا پڑا۔ کرکٹ ماہرین نے اس فنی خرابی کے باعث فلڈ لائٹس بند ہونے پر پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل میچ میں لائٹس خراب ہونا دنیا بھر میں ہماری جگ ہنسائی کا سبب بنا ہے۔ پی سی بی کو میچ سے قبل تمام چیزوں کا معائنہ کرنا چاہیے تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں