ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت سوشل میڈیا پر سنسر شپ میں سب سے آگے

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی معروف ترین ویب سائٹ سے مواد ہٹوانے یا حذف کروانے کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے حوالے سے بھارت نے باقی دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی ادارے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے اداروں فیس بک اور گوگل سے مواد حذف کرنے کیلئے کی جانے والی درخواستوں کے حوالے سے ٹاپ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں