ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹربینک ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدر میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.30 روپے سے بڑھ کر 156.34 روپے اور قیمت فروخت 156.40 روپے سے بڑھ کر 156.44 روپے ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں