ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں شدید بارش کا انتباہ جاری

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے محکمہ موسمیات نے شدید بارش کی پیشگوئی کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماحولیاتی تحفظ کی جنرل اتھارٹی اور محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ اور کئی دیگر صوبائی مراکز کو ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ آئندہ9 گھنٹے کے دوران شدید بارش کے ساتھ آندھی اور طوفان کا خطرہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں