ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر دس کلومیٹر تک ریکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں