چوروں نے باقیات چرالیں،
تصویر پر غدار لکھ دیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے دن چوروں نے ان کی باقیات چوری کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گاندھی کی باقیات مدھیہ پردیش میں ان کی یادگار ‘‘باپو بھون ’’سے چوری ہوئیں۔یاد رہے 1948 میں گاندھی جی کے قتل کے بعد ان کی راکھ دریا میں بہانے کے بجائے محفوظ کر لی گئی تھی۔ چورو ں نے ان کی تصویر کو بھی خراب کردیا اور اوپر ہندی میں جلی حروف میں غدار لکھ دیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments
