کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس میں صفائی مہم سے متعلق تقریب کے موقع پر گورنر سندھ سیاہ چشمہ پہنے ہوئے تھے۔ اس دوران ایک صحافی نے گورنر سندھ کے چشمہ سے متعلق سوال کیا جس پر عمران اسماعیل نے دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے جب دھوپ لگتی ہے تو چشمہ پہنتا ہوں۔ ان کے اس جواب پر تقریب کے شرکاء بھی خوب محظوظ ہوئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- تقریر میں السلام علیکم، ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس بشریٰ بانو کا تبادلہ، عمران پرتاپ گڑھی کا سخت رد عمل
- ’جتنا ہو سکے عوام کو لوٹ لو‘، 2000 روپے سے اوپر یو پی آئی پیمنٹ پر وصولی سے کانگریس چراغ پا
- عوام کو مہنگائی نے کیا بے حال، چینی-پیاز کے بعد ادرک اور لہسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ
- ’فرضیوال کے فرضی وعدوں کی قلعی کھلی‘، پنجاب میں گھنٹوں بجلی کاٹے جانے پر کانگریس نے کیجریوال کو بنایا نشانہ
- گوتَم بدھ نگر میں کسانوں کا احتجاج، ’مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا‘، راکیش ٹکیت کا اعلان
