ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن 14 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی درخواست پر یہ پاکستان کا پہلا آفیشل دورہ ہوگا۔ برطانوی شاہی جوڑا 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان میں رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں