ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سب اچھا ہے؟ بھارتی معیشت پر محبوبہ مفتی کا طنز

سب اچھا ہے؟ بھارتی معیشت پر محبوبہ مفتی کا طنز

سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر)بھارت کی معاشی صورتحال پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ کیاکہ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے پھر بھی ”سب اچھا ہے؟”انھوں نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو معاشی بحران کی کھائی میں دھکیل کر کہا جارہا ہے کہ ملک ترقی کررہا ہے۔ جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے کوئی بھی اتھارٹی اپنا اخلاقی فرض ادا نہیں کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں