ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نازک حالات میں اپوزیشن بحران پیدا نہ کرے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے، اپوزیشن سیاست چمکانے کے لیے بحران پیدا نہ کرے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، چین کے دورے کے دوران ملکی معیشت سمیت مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں