ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ذہین اسمارٹ جوتا تیار

نیو جرسی (نیٹ نیوز) ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے پیروں کا خاص خیال رکھیں کیونکہ اس مرض میں لگنے والے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور بسا اوقات ناسور بن جاتے ہیں اور بہت سنگین صورتحال میں پیر کٹوانا بھی پڑجاتا ہے۔ اسی وجہ سے ذیابیطس میں پیروں کے زخموں سے بچنے پر بطور خاص زور دیا جاتا ہے، نیوجرسی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی طالب علم لن لی نے تحقیق کے بعد بونیوٹن نامی کمپنی بنائی ہے جس نے جوتے کے اندر لگانے والا ذہین برقی تلا بنایا ہے جسے کسی بھی وقت عام جوتے کے اندر رکھا جاسکتا ہے۔ سول کے ذریعے پیر میں 0.1 درجے سینٹی گریڈ کی کمی بھی محسوس نہیں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں