ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں تعلیمی معیار روبہ زوال، میٹرک میں صرف 9 فیصد طلبہ کامیاب

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں تعلیمی معیار روبہ زوال، اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بہتری نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ حکومت سندھ نے تعلیم پر اربوں روپے خرچ کر ڈالے مگر بنائی جانے والی پالیسیاں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں کام نہ آسکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں