ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو کپتانی سے ہٹانے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی‘ قرار داد مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی‘ قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان کے وائٹ واش پر گہرے افسوس اور غصے کااظہار کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں