ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈینگی کی روک تھام کیلئے ضلعی کمیٹیاں قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی اور سیکریٹری صحت سعید احمد اعوان نے کمشنر آفس میں ڈینگی کی صورتحال‘سگ گزیدگی کے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں ڈینگی وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ضلعی کمیٹیاں قائم کی گئیں‘ اجلاس میں بلدیاتی اداروں کے افسران‘ محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں