ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، پاک سرزمین پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے وکلا فورم کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاکہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو معاشی و انتظامی خودمختاری دینی ہوگی، ہم نہ صرف مسائل اجاگر کر رہے ہیں بلکہ ان کا حل بھی پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس پی قانون دانوں کی مدد سے بلدیاتی نظام کے حوالے سے مسودہ تیار کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں