کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد ضیاالدین اسپتال روڈ پر ٹرانسپورٹ کا غیر قانونی اڈہ قائم کردیا گیا ہے جہاں چنگ چی رکشائوں، واٹر ٹینکرز، ڈمپرز کھڑے کر دیے گئے ہیں جس کے باعث اس گنجان آبادی میں ٹریفک جام کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ صبح کو اسکول جانے والے بچوں، اسپتالوں میں جانے والے مریضوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق کسی بھی شہری آبادی میں اڈا قائم کرنا سنگین جرم تصور کیا جائے گا، واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
