ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد عبدالطیف بھٹائی سندھ کی پہچان ہیں‘ خالد مقبول صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے نامور روحانی بزرگ اور لافانی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے276 ویں عرس پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی پہچان شاہ عبدالطیف بھٹائی ہیں۔ جو سندھی زبان میں برصغیر کے عظیم صوفی شاعر تھے جس کے ذریعے انہوں نے اللہ اورا س کے رسول کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچایا۔ ان کا سارا علم روحانی الہامی تھا‘ شاہ صاحب کا کلام منظر نگاری اور واقعہ نگاری سے بھی مزین ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں