ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے سے بھارتی فوجی ہلاک‘2زخمی

سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے نوگام میں دھماکہ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ دریں اثناء بھارتی فوج نے ضلع گاندر بل میں مسلسل22 روز سے جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران دونوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں