ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خان لیاقت علی خان کا 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا بدھ کے روز 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل، میئر کراچی وسیم اختر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے لیاقت علی خان کی برسی پر ان کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ نوابزادہ لیاقت علی خان 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد مسلم رہنمائوں کی ان نمائندہ شخصیات میں شامل ہیں جو برطانوی راج کے خاتمے اور مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کی جدوجہد میں پیش پیش رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں